قرونِ وسطی کے مسلمان سائنسدانوں کا انجام کیا ہوا؟

فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں شیئر کرنے کی آسانی کی وجہ سے بہت سے غلط معلومات بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں۔ جو پوسٹ جتنی خوفناک، پریشان کن، اور جذبات میں ہیجان پیدا کرنے والی ہو اتنی ہی زیادہ…

Continue Readingقرونِ وسطی کے مسلمان سائنسدانوں کا انجام کیا ہوا؟

شکایت ہے مجھے یا رب خداوندانِ مکتب سے

جب ذہنی صحت اور تعلیمی اداروں کے مسائل کا تذکرہ ہو تو مجھے حیرت ہوتی ہے کہ اس میں کہیں بھی طلبا کے مسائل کی بات ہی نہیں ہوتی۔ بہت کم لوگ اس اہم موضوع پر بات کرتے ہیں اور اکثر صرف یہ کہہ کر گونگلوؤں سے مٹی جھاڑتے نظر آتے ہیں کہ اس حوالے سے کچھ بھی کرنا ان کے اختیار میں نہیں۔

Continue Readingشکایت ہے مجھے یا رب خداوندانِ مکتب سے

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

"ایسا کون سا مسئلہ ہے جس کے لیے تم روز چھٹی لینے آ جاتے ہو؟ ہمارے بچے بھی بیمار ہوتے ہیں۔ مجھے یا باقی لوگوں کو تم نے چھٹی کرتے دیکھا ہے؟ میں اس سے زیادہ کوئی بات سننا نہیں چاہتا۔ اگر واقعی تمہارا بیٹا بیمار ہے تو کل اسے یہاں لے کر آؤ۔ میں بھی دیکھوں ایسی کون سی قیامت آئی ہوئی ہے۔"

Continue Readingرگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

جسمانی مشکلات کے شکار افراد کے روزگار کے مسائل

جسمانی صلاحیت کے اعتبار سے انسانوں کا انسانوں سے موازنہ کریں تو سب ایک جیسے نہیں ہیں۔ کوئی زیادہ صحتمند جسم کے حامل ہیں تو کوئی کمزور، کسی کا قد لمبا ہے تو کسی کا پست، کسی کے بازو مضبوط ہیں تو کسی کی ٹانگیں۔ اور ان سب کے بعد…

Continue Readingجسمانی مشکلات کے شکار افراد کے روزگار کے مسائل