12 Computer Science with Ammara Waqar
Exercise for Better Marks
10 How to Study - Exercise for Better Marks
اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے کہ اچھی دماغی صلاحیتوں کے لیے کھیل کود اور ورزش یا ایکسرسائز کرنا کیوں ضروری ہے۔ ریسرچ کے مطابق ایکسرسائز سے ہمارے نمبر کیسے بڑھ سکتے ہیں؟ ورزش سے ہمارے دماغ میں کون سے کیمیکلز پیدا ہوتے ہیں اور ان کا ہمارے دماغ کی صلاحیتوں پر کیا اثر پڑتا ہے؟ تعلیمی استعداد بڑھانے کے لیے ہمیں کب اور کتنی ورزش کرنی چاہیئے اور ورزش کی عادت کیسے بنائی جا سکتی ہے؟