User Avatar

12 Biology at GKRSC

20 Weeks
All levels
56 lessons
1 quiz
69 students

یہ کورس ایف ایس سی پری میڈیکل سیکنڈ ایئر (سال دوم) کے طلبا کے لئے ہے جو پنجاب کے کالجوں میں زیر تعلیم ہیں۔ اس کورس میں پوری کتاب کے ویڈیو لیکچر، اسائنمنٹس اور ہر چیپٹر کے بعد کوئز شامل ہیں۔ اس کورس کے انسٹرکٹر گورنمنٹ خواجہ رفیق شہید کالج لاہور کے بیالوجی کے استاد محمد بلال صاحب ہیں۔ اگر آپ کو کسی موضوع میں سوال پوچھنا ہو تو آپ متعلقہ ویڈیو پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔ دوسرے بہت سے دیکھنے والے آپ کے سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

First Lecture

User Avatar

I am assistant professor of biology at Govt. KRS College, Lahore. I did my BS in Zoology from University of the Punjab, Lahore and M.Phil in Virology from National University of Sciences and Technology, Islamabad. I am Administrator at EasyLearningHome.com and CEO at TealTech