کیا پاکستان جیسے ملکوں میں جمہوریت کا کوئی فائدہ ہے
جمہوریت کا مقصد یہ ہے کہ حکومت عوام کی مرضی کے مطابق چلے۔ ہمارے جیسے ملکوں میں جہاں عوام تو کیا پڑھے لکھے دانش ور قسم کے لوگ بھی یہ نہیں سمجھتے کہ قوانین کیا اور کیوں ہیں اور معاملات کا انتظام کیسے چلایا جانا چاہیئے، وہاں حکومت کو عوام کی مرضی کے مطابق چلانا بھلا کہاں ممکن ہو گا؟