والدین کے بات کرنے کے انداز کا بچوں کی تعلیمی استعداد پر اثر

یہ عام مشاہدہ ہے کہ غریب گھروں کے بچوں کے مقابلے میں امیر گھروں کے بچے تعلیمی میدان میں بہتر کارکاردگی دکھاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کو یہ بات حیران کن نہیں لگے گی، کیونکہ زیادہ وسائل بہتر مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں- معیاری تعلیم تک رسائی کی وجہ سے…

Continue Readingوالدین کے بات کرنے کے انداز کا بچوں کی تعلیمی استعداد پر اثر

ماچو مرد اور نازک اندام حسیناؤں کی پریم کتھا

ایک دلچسپ مثال میکسیکو میں پائی جانے والی ایک ننھی سی مچھلی کی ہے۔ ان مچھلیوں میں نر اور مادہ کی رنگت اور جسامت میں واضح فرق ہوتا ہے۔ نر مچھلی "ماچو" (ہسپانوی لفظ جو انگریزی میں بھی مستعمل ہے) یعنی جسامت میں بڑی اور طاقتور ہوتی ہے جبکہ مادائیں دبلی پتلی سی ہوتی ہیں۔ نر لڑاکے ہوتے ہیں اور اپنے علاقے میں کسی دوسرے نر کو برداشت نہیں کرتے جبکہ مادائیں زیادہ طاقتور نر کے علاقے میں آرام سے رہنا اور کھانا پینا پسند کرتی ہیں۔

Continue Readingماچو مرد اور نازک اندام حسیناؤں کی پریم کتھا

جڑانوالہ سے چندریان تک۔۔۔ زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن

سچ پوچھیں تو ٹائٹل میں نام صرف آپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے لگایا ہے۔ لیکں ایک بڑی حقیقت بہر حال یہ بھی ہے کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم شکست خوردہ ذہنیت کے مارے لوگ روز ایک جڑانوالہ برپا کرتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے بہت سے واقعات…

Continue Readingجڑانوالہ سے چندریان تک۔۔۔ زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن

کٹل فش مستقبل کے بارے میں سوچنے کی صلاحیت رکھتی ہے

انسانوں کی طرح کٹل فش بھی دور رس نتائج کے تصور کو سمجھتی ہے اور مستقبل میں بہتر انعام کی توقع میں اپنی جبلت پر کنٹرول کر کے سامنے موجود کمتر انعام کو نظر انداز کر دیتی ہے۔ کٹل فش کی ارتقائی تاریخ انسانوں سے بالکل مختلف ہے- اپنے نام…

Continue Readingکٹل فش مستقبل کے بارے میں سوچنے کی صلاحیت رکھتی ہے