اعلیٰ تعلیم کا مشکل فیصلہ

ایک تو امید سے کچھ کم نمبروں کی وجہ سے بچے پریشان اور شرمندہ ہوتے ہیں وہیں میٹرک میں اپنے طے شدہ حدف کو حاصل نہ کر پانے کی وجہ سے یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ اب کیا کریں۔ اس صورتحال میں جہاں طلبا کی ایک بڑی اکثریت تعلیم جاری ہی نہیں رکھ پاتی وہیں بہت سے طلبا جلد بازی اور پریشانی میں غلط فیصلے کر بیٹھتے ہیں جن کا نقصان انہیں بعد میں اٹھانا پڑتا ہے۔

Continue Readingاعلیٰ تعلیم کا مشکل فیصلہ

جسمانی مشکلات کے شکار افراد کے روزگار کے مسائل

جسمانی صلاحیت کے اعتبار سے انسانوں کا انسانوں سے موازنہ کریں تو سب ایک جیسے نہیں ہیں۔ کوئی زیادہ صحتمند جسم کے حامل ہیں تو کوئی کمزور، کسی کا قد لمبا ہے تو کسی کا پست، کسی کے بازو مضبوط ہیں تو کسی کی ٹانگیں۔ اور ان سب کے بعد…

Continue Readingجسمانی مشکلات کے شکار افراد کے روزگار کے مسائل

میں کامیاب فری لانسر کیسے بنا؟

میں نے زندگی میں کبھی کمپیوٹر بطور مضمون نہیں پڑھا، اور نہ کبھی کوئی شارٹ کورس کیا۔ لیکن میں گزشتہ دس سال سے کامیاب ڈجیٹل فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ سفر کیسے شروع ہوا۔

Continue Readingمیں کامیاب فری لانسر کیسے بنا؟

ماسٹرز کر لیا۔۔۔ اب کیا کریں؟

ایجوکیشن کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ آپ یاد کر لیں کہ فلاں مکھی کا سائنی نام یہ ہے، فلاں کیڑے کے دل کے اتنے خانے ہیں اور فلاں پروٹین میں اتنے امینو ایسڈ ہوتے ہیں۔ دکھ اور افسوس اس بات کا ہے کہ اکثر طلبا سولہ سال کی ایجوکیشن…

Continue Readingماسٹرز کر لیا۔۔۔ اب کیا کریں؟