“گل ود گئی اے مختاریا”
اس وقت پاکستان میں روزانہ دس ہزار ٹیسٹ کئے جارہے ہیں اور ان میں سے ایک ہزار کے لگ بھگ نئے مریض سامنے آرہے ہیں یعنی تقریباً دس فیصد کے حساب سے پھیلاؤ جاری ہے، اور یہی رجھان آنے والے دنوں میں ایسے ہی جاری رہنے کی توقع ہے۔

Here we want to share some positives which you may have missed during this ever increasing fear of coronavirus