قحط قدرتی آفت ہے یا انسانی ساختہ

جب لوگ بھوکے مر رہے ہوں تو خوراک آس پاس ہی کہیں موجود ہوتی ہے۔ مسئلہ وسائل کی دستیابی کا نہیں، بلکہ وسائل پر قبضے کا ہے۔ چنانچہ قحط سے مرنے والوں کے لیے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے اور کیا جانا چاہیئے

Continue Readingقحط قدرتی آفت ہے یا انسانی ساختہ

ابلیس نما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھنا

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ تعریف کے شدید بھوکے ہیں۔ ساتھ ہی وہ خود کو دنیا میں امن کا پیامبر سمجھتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ان کا کہنا تھا: "ہم نے تو گویا غزہ میں جنگ ختم کر دی اور واقعی، بڑے…

Continue Readingابلیس نما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھنا

امریکی نوآبادیوں میں انتقال دولت – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

تو میں نے زمین حاصل کرنے کے لیے کسی کو مارا۔ میں نے اپنے لیے کام کرنے والے ملازم یا غلام کو آہستہ آہستہ قتل کیا۔ اور میں اپنے صارفین کو بھی آہستہ آہستہ مار کر انکی زندگی کی طاقت چرا رہا ہوں۔ اور یہ سب کچھ صرف اس لیے کہ خود امیر ہو سکوں۔

Continue Readingامریکی نوآبادیوں میں انتقال دولت – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

امریکہ میں اولین برطانوی نوآبادیاں – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

ملکہ الزبتھ کا پلان یہ تھا کہ کسی طرح میکسیکو میں غلاموں کی تیار کردہ کپاس انگلستان لائی جائے، وہاں موجود اون کی انڈسٹری کی مدد سے کپڑا بنا جائے جو اٹلی کی نسبت خواہ اچھی کوالٹی کا نہ بھی ہو لیکن سستا ہو۔ اس مقصد کے لیے اس نے پرائیویٹیئر کھڑے کیے (جو برطانوی لائسنس یافتہ بحری قزاق تھے جنہیں دشمن کی کشتیوں پر حملہ کرنے اور لوٹنے کی اجازت تھی)۔

Continue Readingامریکہ میں اولین برطانوی نوآبادیاں – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا