ہماری استادی: جگنو اور تمباکو
گیم آف تھرونز ڈرامہ کے ایک کردار پیٹر بیلیش کا ایک ڈائلاگ ہے کہ 'بحران ایک گڑھا نہیں بلکہ سیڑھی ہے، کئی لوگ اس پہ چڑھنے کی کوشش میں گر کر ایسا ٹوٹتے ہیں کہ پھر دوبار اوپر آنے کی سعی ہی نہیں کرپاتے، کچھ ایسے ہیں جنھیں اس سیڑھی…