سندباد جہازی، زندہ جزیرہ اور پاکستان؟
سندباد جہازی کے شاید پہلے تجارتی سفر کے دوران جب وہ اور اس کے ساتھی سفر کرتے کرتے ایک جزیرے کے پاس پہنچتے ہیں تو کچھ دیر کے لئے آرام کرنے کی خاطر اپنا بحری جہاز روک کر اس جزیرے پہ اتر جاتے ہیں۔ سندباد چہل قدمی کرتے کرتے اپنے…