Latest articles on Current Affairs on TaleemKahani.com
جمہوریت کا مقصد یہ ہے کہ حکومت عوام کی مرضی کے مطابق چلے۔ ہمارے جیسے ملکوں میں جہاں عوام تو کیا پڑھے لکھے دانش ور قسم کے لوگ بھی یہ نہیں سمجھتے کہ قوانین کیا اور کیوں ہیں اور معاملات کا انتظام کیسے چلایا جانا چاہیئے، وہاں حکومت کو عوام کی مرضی کے مطابق چلانا بھلا کہاں ممکن ہو گا؟
فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں ایک یا ایک سے زائد ضرر رساں مادوں کی موجودگی ہے۔ ان میں گرد، دھواں، گیس، بھاپ، بُو، یا دھند شامل ہیں۔ اگر یہ عناصر ایک خاص مقدار یا مدت تک ہوا میں موجود رہیں تو انسانی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ہوا…
طاقتور کے سامنے کلمہ حق کہنا اور نتیجے میں پڑنے والی مشکل پر صبر کرنا، یہ وہ باتیں ہیں جو ہم بچپن سے سنتے ہیں لیکن پتہ نہیں کون ہمارے دماغوں میں یہ بٹھا دیتا ہے کہ یہ باتیں صرف سننے کے لیے ہیں، عمل کے لیے نہیں۔
پاکستان میں عید کے چاند ہمیشہ سے ہی اختالف کا باعث رہے ہیں۔ بطور پشاور کے مکین، یہ مسئلہ باقی ملک کی نسبت میرے جیسے لاکھوں پشاور کے شہریوں کے لئے ہر سال ایک نئے مخمصے اور الجھن کا باعث بنتا ہے۔ کس کا روزہ ہوگا، کس کو عید کی…