قومیں کیوں ناکام ہوتی ہیں

  • Post author:
  • Post category:History

اس کتاب میں بہت تفصیل سے جدید قوموں/ملکوں کے عروج و زوال کی داستان بتائ گئی ہے. قابل تعریف بات یہ ہے کہ محض زبانی جمع خرچ کے بجائے لکھاری نے بہت ساری مثالوں اور شماریات کے اعدادوشمار کا سہارا لیتے ہوئے اپنے دعوے کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے

Continue Readingقومیں کیوں ناکام ہوتی ہیں

گیلیلیو کا انجام – حصہ دوم

گیلیلیو نے پوپ اربن ہشتم کے مشورے پر ایک کتاب "کائنات کے حوالے سے دو مختلف نظاموں کا تقابلی جائزہ" کے نام سے شائع کی۔ تاہم یہ اربن کی خواہش کے برعکس تھی جس کی وجہ سے حالات نے سنگین موڑ لے لیا

Continue Readingگیلیلیو کا انجام – حصہ دوم

گیلیلیو کی آفاقی جدوجہد – حصہ اول

گیلیلیو دور بین کی مدد سے فلکیاتی نظارے کرنے والے اولین لوگوں میں سے تھا لیکن اس نظارے نے نہ صرف اس کی اپنی زندگی، بلکہ آنے والی صدیوں کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔

Continue Readingگیلیلیو کی آفاقی جدوجہد – حصہ اول