جینیاتی انجینئرنگ سے ایک بچی کا کینسر مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

برطانیہ کی ایک تیرہ سالہ لڑکی کا 'ناقابل علاج' کینسر ایک نئے طریقہ علاج کے استعمال سے مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے اور اب یہ بچی مکمل طور پر تندرست ہو چکی ہے- اس بچی کو لیوکیمیا (Leukemia) یعنی خون کا کینسر تھا جسے ناقابل علاج قرار دے دیا گیا تھا-

Continue Readingجینیاتی انجینئرنگ سے ایک بچی کا کینسر مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

کینسر کے خلاف محاذ

کینسر انتہائی ظالم لیکن خاموش قاتل ہے– کینسر کے پہلے خلیے سے لیکر ایڈوانسڈ سٹیج کے کینسر تک پہنچنے تک یہ مرض اپنے مریض کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر رہا ہوتا ہے لیکن مریض کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی- تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کینسر کیا ہے

Continue Readingکینسر کے خلاف محاذ

کینسر کو پہچانیے

کینسر کی شروعات اس وقت ہوتی ہے جب ہمارے جسم کا ایک خلیہ حبیب جالب مرحوم کے اشعارایسے دستور کو۔ صبح بے نور کو۔ میں نہیں جانتا۔ میں نہیں مانتاگنگناتے ہوئے، بے ہنگم اور بے قابو انداز میں اپنی افزائش شروع کردیتا ہے۔

Continue Readingکینسر کو پہچانیے