غربت کی سائنس اور آسان حل

مارگریٹ تھیچر کے مطابق غربت اصل میں "شخصیت کا ایک نقص" ہے۔ یعنی ایک طرح سے اقدار یا کردار کی کمی۔ بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہو گا کہ غریبوں کے حالات ان کی غلطیوں کی غمازی کرتے ہیں۔ اور سچ پوچھیں تو میں بھی لمبے عرصے تک ایسا ہی سوچتا تھا۔ لیکن چند سال پہلے مجھے معلوم ہوا کہ غربت کے بارے میں جو کچھ میں جانتا تھا وہ دراصل غلط تھا۔

Continue Readingغربت کی سائنس اور آسان حل