فضائی آلودگی کا نتیجہ کیا نکلے گا
فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں ایک یا ایک سے زائد ضرر رساں مادوں کی موجودگی ہے۔ ان میں گرد، دھواں، گیس، بھاپ، بُو، یا دھند شامل ہیں۔ اگر یہ عناصر ایک خاص مقدار یا مدت تک ہوا میں موجود رہیں تو انسانی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ہوا…