ووٹر کے لیے ریمپ اور طالبعلم کے لیے خواری

اگر لوگوں سے پوچھا جائے کہ تعلیم حاصل کرنا زیادہ اہم ہے یا ووٹ ڈالنا تو شاید زیادہ تر لوگوں کی رائے تعلیم کی طرف ہو گی اور شاید لوگ اس تقابل پر بھی ہنسیں کہ اس کی نوبت کیوں پیش آ گئی۔ لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے کچھ ایسے…

Continue Readingووٹر کے لیے ریمپ اور طالبعلم کے لیے خواری

طبقاتی نظامِ تعلیم، معیارِ تعلیم اور ہمارے بچے

گزشتہ دنوں مجھے پشاور میں ایک نجی سکول کے زیر اہتمام منقعد ہونے والے سائنسی مقابلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ بطور استاد اور سائنسدان ایسے مقابلے ہمیشہ ہی میرے لئے دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ ایک طرف تو یہ مقابلے طلباء کی سائنسی موضوعات میں دلچسپی بڑھانے کا…

Continue Readingطبقاتی نظامِ تعلیم، معیارِ تعلیم اور ہمارے بچے

کِک تو اس سے لگتی نہیں ہے!

اس کیوں کا جواب جو میں نے اللہ سے پوچھا تھا وہ مل گیا۔ کہ ماسٹرز کے لیے دو ڈیپارٹمنٹ نے کہا آپ ہمارے پاس پڑھیں۔ اس کے بعد ایم فل کرنے کے لیے مجھے دو یونیورسٹیز نے کہا کہ آپ ہمارے پاس ایم فل کریں۔ میں دو سرکاری نوکریاں چھوڑ کر اب تیسری سرکاری نوکری کر رہا ہوں۔ لوگوں کو ایک نہیں ملتی۔ آج میں نے ڈبل ماسٹرز کر رکھا ہے اور ایم فل بھی۔ آج میں فخر کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ میں ایک استاد ہوں۔ یہ انعامات دینے کے لیے اللہ نے اس مشکل سے گزارا اور میں اللہ کا شکر گزار ہوں اس سب کے لیے۔ ان دو لڑکوں کا میں نے تب شکریہ ادا نہیں کیا لیکن میں ان کا مشکور ہوں انہوں نے صرف میرا فارم جمع نہیں کروایا بلکہ اللہ کا جو پلان تھا مجھے یہاں لانے کا وہ اس کا حصہ بنے۔

Continue Readingکِک تو اس سے لگتی نہیں ہے!

تعلیم کیوں ضروری ہے؟

بندہ خود سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کیا میں نے بھی تعلیم پر پیسا لگا کر کوئی غلطی تو نہیں کی؟ دراصل آج کے دور میں تعلیم کا مقصد ہی صرف ایک سمجھا جاتا ہے۔ کہ بچہ پڑھے گا اچھی نوکری ملے گی اچھا کمائے گا۔

Continue Readingتعلیم کیوں ضروری ہے؟