ڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

مادہ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا نر ڈھونڈے جو اس کے بچوں کی پرورش کا بوجھ اٹھانے میں زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنا حصہ ڈالے۔ گویا نر تھوڑی دیر کا ساتھ چاہتا ہے اور مادہ لمبے عرصے کا۔ یعنی عورت کی "محبت" لازوال اور مرد کی محبت "وقتی" ہوتی ہے جس کا تذکرہ آپ کو وارث شاہ سے لے کر امریتا پریتم تک مل جائے گا۔

Continue Readingڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

مطلقات اور بیواؤں کے نکاحوں کو رواج دیجیے

نکاح کے حوالے سے بہت سے پہلو ہیں جنہیں اس عظیم نبوی سنت کے خلاف رکاوٹ کہہ سکتے ہیں لیکن آج میں ایک ایسے پہلو کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ جو ہمیشہ اس مسلم معاشرے میں درگزر کر دیا جاتا ہے

Continue Readingمطلقات اور بیواؤں کے نکاحوں کو رواج دیجیے