Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com

ڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

مادہ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا نر ڈھونڈے جو اس کے بچوں کی پرورش کا بوجھ اٹھانے میں زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنا حصہ ڈالے۔ گویا نر تھوڑی دیر کا ساتھ چاہتا ہے اور مادہ لمبے عرصے کا۔ یعنی عورت کی "محبت" لازوال اور مرد کی محبت "وقتی" ہوتی ہے جس کا تذکرہ آپ کو وارث شاہ سے لے کر امریتا پریتم تک مل جائے گا۔

Continue Reading ڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مدافعت کے مضمرات

تقریباً تین ہفتہ پہلے میری چھوٹی بہن کو بخار کی شکایت ہوئی، جیسا کہ عام طور پہ ہمارے گھروں میں ہوتا ہے کہ پیناڈول اور یخنی یا سوپ وغیرہ کے ساتھ  گھریلو علاج  شروع کردیا گیا، مگر بخار کی شدت میں کمی نہیں آئی تو پھر اسے محلے کے ڈاکٹر…

Continue Reading اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مدافعت کے مضمرات

میوکورمائیکوسز اور کورونا کا رشتہ

میوکورمائیکوسز (Mucormycosis) ایک پھپھوندی یا فنگل (Fungal) انفیکشن ہے جو کہ میوکورمائیسٹیس (Mucormycetes) نامی پھپھوندی کے خاندان کے مختلف اراکین کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پھپھوندیاں ہمارے اردگرد کے ماحول میں تقریباً ہر جگہ ہی موجود ہوتی ہیں۔ ان کی موجودگی کا مشاہدہ آپ نے جانے انجانے میں کئی مواقع…

Continue Reading میوکورمائیکوسز اور کورونا کا رشتہ

جیمز ویب دوربین

سنہ 1608 سائنس کی تاریخ کا ایک اہم سال تھا- اس سال ایک ولندیزی (Dutch) عینک بنانے والے نے دوربین ایجاد کی- شروع شروع میں دوربین کو محض تفریح کے لیے استعمال کیا جاتا تھا یا پھر بحری قزاق اسے دور سے آتے بحری جہازوں کو دیکھنے کے لیے استعمال…

Continue Reading جیمز ویب دوربین