فلیش کارڈز – یاد داشت کو بہتر بنانے کی ایک بہترین تکنیک
اس کو ہماری بدقسمتی کہیں یا نااہلی، لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے یہاں تعلیم کا مطلب صرف اور صرف طلبا کو صرف رٹہ لگانے پر مجبور کرنا ہے۔ طلبا کی ایک واضح اکثریت کو کتاب میں دی گئی معلومات یاد رکھنے کے لیے مواد کو بار بار…