سیاست کی تعریف – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا
مہنگائی کو کم کرنے کے اور بھی طریقے ہو سکتے ہیں لیکن ہماری حکومت اس طریقے کو زیادہ پسند کرتی ہے۔ ہمیں بے روزگاری والا حل پسند ہے۔ کہ اگر افراط زر زیادہ ہے اور اشیا کی قلت ہو رہی ہے تو لوگوں کی نوکریاں ختم کر کے ان کی زندگی تباہ کر دو۔ یعنی یہ معاش اور معاشرت میں ردوبدل کی ایک کوشش ہے۔