یہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہے – آنسوؤں کی سائنس

اگر آپ کوئی ٹیڑھا میڑھا، پریشان چہرہ دیکھیں جس کی آنکھوں میں سے پانی بہہ رہا ہو تو اس کا بہت واضح مطلب ہوتا ہے، اور ہم اس کی حالت کو پہچاننے میں غلطی نہیں کرتے کیونکہ ہم وہ واحد جاندار ہیں جو روتے ہیں۔ مگر کیوں؟

Continue Readingیہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہے – آنسوؤں کی سائنس

مردہ رشتہ داروں سے باتیں کرنا، ہومیوپیتھی اور دیگر خرافات

ہمارے پاس ہر سال سیکڑوں کی تعداد میں ایسے مبتدی روحانی عامل آتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مُردوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ بہت سے لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں ۔ یہ لوگ وہی طریقے اور اسی طرح کے جسمانی اور نفسیاتی ہتھکنڈے استمال کرتے ہیں جو ہم جادوگر یعنی شعبدہ باز کرتے ہیں – ایسے طریقوں کے بھرپور اور چابکدستی سے استعمال سے یہ لوگ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، انہیں بھاری مالی نقصان پہنچاتے ہیں اور انہیں جذباتی طور ہر تکلیف دیتے ہیں۔ ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ان فراڈ روحانی عاملوں پر اربوں ڈالر ضائع کرتے ہیں

Continue Readingمردہ رشتہ داروں سے باتیں کرنا، ہومیوپیتھی اور دیگر خرافات

بچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

بچوں کے متعلق ہمارے نظریات ہمارے لاشعوری طور پہ دکھائے روئیوں کی صورت اولاد کی شخصیت کے متوازن یا شدید غیر متوازن ہونے پہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ مثلاً اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ بیٹے معاشی اور بیٹیاں جذباتی سہارا ہوتی ہیں تو آپ اصل میں لاشعوری طور پہ…

Continue Readingبچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

دماغ کو کنٹرول کرنے والے کیمیکل

یہ کیمیکل ٹھیک طرح کام نہ کریں تو آپ کی یاد داشت متاثر ہو سکتی ہے۔ کئی طرح کی منشیات دماغ میں بالکل ان کیمیکلز کی طرح کام کرتی ہیں اور ان کے نتیجے میں دماغ میں بالکل اسی طرح خوشی کے جھوٹے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔

Continue Readingدماغ کو کنٹرول کرنے والے کیمیکل