User Avatar
Uncategorized

پڑھائی کا صحیح طریقہ

2 Weeks
All levels
11 lessons
0 quizzes
32 students

یہ کورس ان تمام کورسز سے بالکل مختلف ہے جو آج تک آپ نے پڑھے ہیں۔ عام طور پر کسی کورس میں اس مضمون کی اہم معلومات، کانسیپٹ، کیلکولیشنز اور مشقیں ہوتی ہیں۔ لیکن اس کورس میں ہم دیکھیں گے کہ پڑھائی کا صحیح طریقہ کیا ہے۔ ہم ان مشکلات پر بات کریں گے جو پڑھائی کے دوران اکثر طلبا کو پیش آتی ہیں اور ان کے کچھ ممکنہ حل بھی تجویز کریں گے۔ آج ہی اس کورس کا حصہ بنیں۔ یہ کورس بالکل مفت ہے۔

First Lectuer

User Avatar

I am assistant professor of biology at Govt. KRS College, Lahore. I did my BS in Zoology from University of the Punjab, Lahore and M.Phil in Virology from National University of Sciences and Technology, Islamabad. I am Administrator at EasyLearningHome.com and CEO at TealTech