Read more about the article تختی سے عدالت تک – تاریخ ہم سب کی – قسط 4
مصر میں عدالت کا قیام

تختی سے عدالت تک – تاریخ ہم سب کی – قسط 4

گاوں اور قصبوں میں عدل کی ضرورت نے عدالت اور قانون کو جنم دیا۔ یہ ابتدائی انسانی تاریخ کی ایک بڑی پیش رفت تھی۔ جرم اور جرم کی وجہ سے سختی سے نمٹنا ضروری تھا۔ عام مصریوں کی زندگی کچھ خاص اچھی نہیں تھی لیکن عدل بہر حال لاقانونیت سے بہتر ہے۔

Continue Readingتختی سے عدالت تک – تاریخ ہم سب کی – قسط 4