ارطغرل ڈرامہ – میرے تاثرات

آج کل سوشل میڈیا ہی دنیا کے بارے میں جاننے کے لیۓ ہمارا پہلا اور فوری ذریعہ ہے۔ مختلف فیسبک پیجز اور اپنے حلقہ احباب میں لوگوں کی باتیں سنتی تھی تو حیران ہوتی تھی کہ ان سب کو آخر کیا ہو گیا ھے؟ کیسی بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں یہ ہر وقت اس ڈرامہ کے بارے میں۔ ایسی کیا خاص بات ہے اس میں؟

Continue Reading ارطغرل ڈرامہ – میرے تاثرات