ڈائنوسارز، شہاب ثاقب اور بیج
ہماری کہانی ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے شروع ہوتی ہے۔ دنیا پھر میں دیووں کی حکومت ہے جی ہاں دیو وہی جنھیں ہم آج ڈائنوسارز کے نام سے جانتے ہیں۔ اپنے وقت کا سب سے بڑا ڈائنوسار ٹیٹانوسار 40 میٹر لمبا 70 ٹن وزنی ایک حقیقی دیو تھا۔ یہ سبزی…