منوسی تہذیب کی پجارن – تاریخ ہم سب کی – قسط 5

سینتیس سو سال پہلے، منوسی عالمی تجارت کے علمبردار تھے۔ وہ پورے مشرقی بحیرہ روم میں شراب، زیتون کے تیل، اور عمارتی لکڑی کی تجارت کرتے تھے۔ منوسی شہر کے وسط میں کنوسوس کا شاندار محل تھا۔ اس شہر میں دیو قامت تصویریں، پانی کی نالیاں اور بنیادی سیورج کا نظام تھا۔

Continue Readingمنوسی تہذیب کی پجارن – تاریخ ہم سب کی – قسط 5