خدارا شادی آسان بنائیں
پتا نہیں بیٹیوں کی شادی سے آنکھیں چرا لینے والے والدین کیوں نہیں سمجھتے کہ اس معاشرے میں قدم قدم پہ شیطان کھڑے ہیں ایسے میں پاک دامن رہنے والی عورت یقینا ولی اللہ ہے۔