محبت فاتحِ عالم – انشائیہ

مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہے۔ میں ایدھیؒ صاحب کا نام سنتی ہوں، ان کی تصویر دیکھتی ہوں، ان کی باتیں یاد کرتی ہوں تو حالت غیر ہو جاتی ہے۔ سینہ سانس کے لیے تنگ محسوس ہونے لگتا ہے، گلے میں آگ ابلتی ہوئی معلوم ہوتی ہے، آنکھیں بھر…

Continue Readingمحبت فاتحِ عالم – انشائیہ