رات – انشائیہ

رات خود نابینا ہے لیکن ایک فکر و سوچ رکھنے والے انسان کے لیے بہت کار آمد ہے۔ دن کی روشنی دنیا سے متعارف کرواتی ہے جبکہ رات اپنی ذات سے ملاتی ہے۔ رات کی بدولت ہی ہم اپنے قہقہے اور ہچکیوں کو دنیا سے پوشیدہ رکھ سکتے ہیں۔ زمیں…

Continue Readingرات – انشائیہ