کیا میڈیسن یا دوا ایکسپائر ہونے کے بعد غیر موثر یا زہریلی ہو جاتی ہے؟ کب تک استعمال درست ہے؟

یاد رکھیں دوائیں مختلف کیمیکل کمپاونڈز ہوتے ہیں زیادہ تر نامیاتی مگر غیر نامیاتی بھی ہوتے ہیں۔ ان ادویات میں دوسرے کیمیکلز بھی شامل ہوتے ہیں جیسے بائنڈرز جو گولیوں کو جوڑ کر رکھتے ہیں ڈائیز یعنی رنگ کوٹنگز جو مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں جیسے کچھ ادویات…

Continue Readingکیا میڈیسن یا دوا ایکسپائر ہونے کے بعد غیر موثر یا زہریلی ہو جاتی ہے؟ کب تک استعمال درست ہے؟