کرونا وائرس: کیا کریں کیا نہ کریں؟
یہاں ہم کچھ عمومی ہدایات شیئر کر رہے ہیں ان لوگوں کے لئے جو ابھی تک کرونا وائرس کے خطرے سے محفوظ ہیں اور ان لوگوں کے لئے بھی جن میں علامات ظاہر ہو رہی ہیں
Latest articles about Society at TaleemKahani.com
یہاں ہم کچھ عمومی ہدایات شیئر کر رہے ہیں ان لوگوں کے لئے جو ابھی تک کرونا وائرس کے خطرے سے محفوظ ہیں اور ان لوگوں کے لئے بھی جن میں علامات ظاہر ہو رہی ہیں
کرونا وائرس کیا ہے؟ یہ وائرس دوسری بیمیاریوں سے کیسے مختلف ہے؟ کیا لہسن، ادرک، لیموں، گرم پانی کے ٹوٹکوں کا کوئی فائدہ ہے؟ اور اس جیسے دوسرے سوالوں کا جواب
پاکستان میں بھی تیس سے زیادہ افراد میں یہ وائرس کنفرم ہو چکا ہے۔ نیچے ویب ایم ڈی کی سائٹ پر دی گئی انتہائی اہم معلومات اور ہدایات کا ترجمہ آپ کی رہنمائی کے لئے دیا جا رہا ہے
اس چھوٹے سے تجربے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر کسی ایک بچے کو فلو یا سانس کے نظام کو متاثر کرنے والے وائرس کی کوئی انفیکشن ہو اور وہ کلاس میں چھینکے تو اس سے باقی تمام بچوں تک وائرس پہنچنے کے قوی امکانات ہیں۔