گیلیلیو کی آفاقی جدوجہد – حصہ اول

گیلیلیو دور بین کی مدد سے فلکیاتی نظارے کرنے والے اولین لوگوں میں سے تھا لیکن اس نظارے نے نہ صرف اس کی اپنی زندگی، بلکہ آنے والی صدیوں کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔

Continue Readingگیلیلیو کی آفاقی جدوجہد – حصہ اول

تاروں کی برسات

مغرب کی اذان ہوئے ابھی چند منٹ ہی گزرے تھے جب ہم دونوں کی نظر مغرب کی طرف افق پر ایک بڑے سے شہابیے پر پڑی۔ ہم دونوں نے حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھا اور والد صاحب نے مجھ سے پوچھا یہ کیا تھا؟ میں سکول میں پڑھتاتھا اور شاید اس سے پہلے میں نے کبھی ٹوٹتا تارا نہیں دیکھا تھا۔

Continue Readingتاروں کی برسات