چٹانیں اور پتھر

ماہرین ارضیات زمین پر پڑے پتھروں اور ان کے زیر زمین ماخذ چٹانوں کی ساخت و تشکیل کی تحقیق میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ چٹانیں لاکھوں برس میں زلزلے و آتش فشانی جیسی قدرتی آفات سے بار بار ٹوٹتی بنتی اور پتھروں کی صورت بکھرتی رہی ہیں۔

Continue Readingچٹانیں اور پتھر