شراب، سرکہ اور دودھ

ایک حکایت ہے کہ حضرت عمرِ فاروقؓ کے عہدِ خلافت میں مدینہ کا ایک نوجوان جسے شراب کی عادت تھی،کہیں سے  شراب کی بوتل خرید کر اپنے گھر کی جانب رواں دواں تھا کہ اس کی نظر حضرت عمرؓ  پر پڑی جو کہ راستے میں سامنے سے آتے دکھائی دے…

Continue Readingشراب، سرکہ اور دودھ