سائنسدان بننے کے لیے کیا قابلیت چاہیئے

ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ سائنس اب اتنی ترقی کر چکی ہے کہ جب تک کوئی شخص سائنس کے کسی شعبے میں پی ایچ ڈی نہ کرے اور اس کے بعد برسوں کسی لیبارٹری میں ریسرچ نہ کرے تب تک اس کے لیے کوئی سائنسی پیپر شائع کرنا ممکن نہیں ہے- لیکن ایمیلی روسا نے یہ ثابت کر دکھایا کہ سائنسی تحقیق کے لیے سب سے اہم بات سائنسی طریقہ کار کو سمجھنا اور دیانت داری سے سائنسی طریقہ کار کو استعمال کرنا ہے-

Continue Readingسائنسدان بننے کے لیے کیا قابلیت چاہیئے