سُپر مون – واقعی بڑا چاند

جب چاند اپنے مدار میں زمین کے قریب والے مقام پر آجائے ۔اور اس وقت بد ر کامل (مکمل چاند ) بھی ہو اس کو چاند کو ہم سپر مون کہتے ہیں۔ماہرین بتاتے ہیں کہ سپر مون معمول کے مکمل چاند سے 14 فیصد زیادہ بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے ۔

Continue Readingسُپر مون – واقعی بڑا چاند