کورونا وائرس: بچاؤ اورعلاج کی جستجو(گزشتہ سے پیوستہ)
ہم بات کریں گے کورونا کے خلاف دوا اور ویکسین کی تیاری کے لئے ہونے والی تحقیقات اور کوششوں کے بارے میں
ہم بات کریں گے کورونا کے خلاف دوا اور ویکسین کی تیاری کے لئے ہونے والی تحقیقات اور کوششوں کے بارے میں
کورونا وائرس کا غلغلہ ہر جگہ سنائی دے رہا ہے ، ہر کوئی اس سے پریشان اور مضطرب نظر آرہا ہے۔ یہ پریشانی اور اضطراب کوئی بے سبب بھی نہیں ہے کیونکہ تادمِ تحریر کوئی مؤثر دوا یا ویکسین موجود نہیں ہے جو کورونا کے انفیکشن کا تدارک کر سکے،…