کورونا کے علاج کے لئے ٹوٹکے؟ کورونا بیتی (قسط سوم)
پہلی قسط یہاں پڑھیں دوسری قسط یہاں پڑھیں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک دفعہ کسی کاشتکار کی بھینس بیمار ہوگئی اس نے کسی سے بھینس کی بیماری کی علامات بتا کر پوچھا تو اس پتہ چلا کہ گاؤں کے نمبر دار کی بھینس کو بھی یہی تکلیف تھی اور…