سائنس: عالمِ اسلام کا زوال (حصہ سوم)
گزشتہ بلاگ میں یورپ کے عہدِ تاریکی سے نکلنے کی کوششوں کا جائزہ آپ کے سامنے پیش کیا گیا۔ تیسرے اور زیرِ نظر حصے میں ہم بات کریں گے عالمِ اسلام کے زوال کی۔ 12 ستمبر 1683 کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے محاصرے کا آخری دن تھا۔ یہ محاصرہ…