جراثیم، اینٹی بائیوٹکس اور ہم
بیکٹیریا یا جراثیم بہت سی مختلف بیماریاں پھیلاتے ہیں جن میں ٹائی فائیڈ سے لیکر ہیضہ، اسہال، ٹی بی اور دیگر کئی شامل ہیں۔ ان جراثیموں کے خلاف ڈاکٹر ہمیں اینٹی بائیوٹکس تجویز کرتے ہیں جن کو کھا کر ہم صحت یاب ہوجاتے ہیں۔ یہ بات تو اکثر لوگوں کو…