اطاعت، بغاوت اور خود شناسی – زندگی کے تین اہم مرحلے

بطور استاد ہر سال سینکڑوں بچے میری نظروں کے سامنے سے گزرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ بہت اطاعت شعار ہوتے ہیں۔ وہ والدین اور اساتذہ کی ہدایات کو توجہ سے سنتے ہیں اور ان پر ہر ممکن عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسری طرف کچھ بچے قدرتی طور…

Continue Readingاطاعت، بغاوت اور خود شناسی – زندگی کے تین اہم مرحلے

بڑی آپا – چھینا گیا بچپن

انسان کی شخصیت محض والدین سے ملنے والی وراثتی خصوصیات پر مبنی نہیں ہوتی بلکہ زندگی کے مختلف مراحل اور تجربات اسے بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مشاہدات، تجربات، کامیابیاں، ناکامیاں اور دوسروں کا برتاؤ مل کر ہمارے رویّوں، سوچ اور خود اعتمادی پر گہرا اثر ڈالتے ہیں،…

Continue Readingبڑی آپا – چھینا گیا بچپن

کِک تو اس سے لگتی نہیں ہے!

اس کیوں کا جواب جو میں نے اللہ سے پوچھا تھا وہ مل گیا۔ کہ ماسٹرز کے لیے دو ڈیپارٹمنٹ نے کہا آپ ہمارے پاس پڑھیں۔ اس کے بعد ایم فل کرنے کے لیے مجھے دو یونیورسٹیز نے کہا کہ آپ ہمارے پاس ایم فل کریں۔ میں دو سرکاری نوکریاں چھوڑ کر اب تیسری سرکاری نوکری کر رہا ہوں۔ لوگوں کو ایک نہیں ملتی۔ آج میں نے ڈبل ماسٹرز کر رکھا ہے اور ایم فل بھی۔ آج میں فخر کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ میں ایک استاد ہوں۔ یہ انعامات دینے کے لیے اللہ نے اس مشکل سے گزارا اور میں اللہ کا شکر گزار ہوں اس سب کے لیے۔ ان دو لڑکوں کا میں نے تب شکریہ ادا نہیں کیا لیکن میں ان کا مشکور ہوں انہوں نے صرف میرا فارم جمع نہیں کروایا بلکہ اللہ کا جو پلان تھا مجھے یہاں لانے کا وہ اس کا حصہ بنے۔

Continue Readingکِک تو اس سے لگتی نہیں ہے!

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

"ایسا کون سا مسئلہ ہے جس کے لیے تم روز چھٹی لینے آ جاتے ہو؟ ہمارے بچے بھی بیمار ہوتے ہیں۔ مجھے یا باقی لوگوں کو تم نے چھٹی کرتے دیکھا ہے؟ میں اس سے زیادہ کوئی بات سننا نہیں چاہتا۔ اگر واقعی تمہارا بیٹا بیمار ہے تو کل اسے یہاں لے کر آؤ۔ میں بھی دیکھوں ایسی کون سی قیامت آئی ہوئی ہے۔"

Continue Readingرگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل