تمام انسانیت کا قتل

بیس سال کی رفاقت میں میں نے کبھی اس کے منہ سے کسی کے خلاف، کسی کو تکلیف دینے، کسی کا نقصان کرنے کی بات نہیں سنی۔ اس نے اپنی دوستی سے مجھ میں دوسروں کے لئے فائدہ مند بننا اور حلال رزق کمانا سکھایا۔ میں آج جو کچھ بھی ہوں اس میں میرے والدین کے بعد سب سے زیادہ کردار امجد علی فرزند کا ہے۔

Continue Readingتمام انسانیت کا قتل

شجر کہانی، علم محبت اور گیان کا سفر

شجر کہانی صرف درختوں سے مکالمہ ہی نہیں،ادبی مٹھاس،ستھرے شعری ذوق،اہم تاریخی واقعات،سیاسی وسماجی شعورکی بڑی اعلیٰ مثال ہے،جو پڑھنے والے کا دامن گوناگوں علمی تحیرات سے بھر دیتی ہے،اور آدمی اس طلسم ہوش ربا کے سحر میں عرصہ دراز تک مقید رہتاہے۔

Continue Readingشجر کہانی، علم محبت اور گیان کا سفر

وفاداری برائے فروخت

جذبات کی دنیا میں سب سے آسان مگر دیرپا سودا غریب اور محروم کی وفاداری ہے، کچھ افلاس کے مارے ہوئے، کچھ جذباتی محرومیوں کے ستائے ہوئے،ہر طرح کی غربت عام ہے معاشی ہو، علمی، ذہنی یا جزباتی، یہ لوگ کبھی روٹی کے چند ٹکڑوں،کچھ رقم، چند خودساختہ افکار، زرا…

Continue Readingوفاداری برائے فروخت

تماشائی

ڈگڈگی کی تیز آواز کے ساتھ ہی ایک زوردار چابک پڑا، ایک،دو، تین..چل موتی، شاباش، ایک ،تیزلہجہ،چابک کے پڑتے ہی اسکے بھرے پیروں اور بے ڈول جسم نے رقص کرنا شروع کردیا،تماشائی تالیاں بجانے لگے، واہ، بہت خوب، وہ ایک بھدا سیاہ ریچھ تھا،اس نے چھوٹی چھوٹی سرخ آنکھوں سے…

Continue Readingتماشائی