کھچڑی – انشائیہ

یہ ایک اسپیشل قسم کا مقبول عام کھانا ہے جو دال اور چاول ملا کر پکاتے ہیں۔ اب دال مسور بھی ہو سکتی ہے، تور بھی یا مونگ بھی۔ یہ پکانے والی کے میاں کی جیب پر منحصر ہے۔ جو دال سستی ہے، کھچڑی اسی کی بنے گی یعنی یہ…

Continue Readingکھچڑی – انشائیہ

آم – انشائیہ

  • Post author:
  • Post category:Life

آم کے بارے میں حضرت غالب کہہ گئے ہیں انگبیں کے بحکم ربّ الناس بھر کر بھیجے ہیں سر بمہر گلاس​   مرزا غالب کا عقیدہ تھا کہ آم ہوں اور بہت سارے ہوں یہی عقیدہ ہمارا بھی ہے، صحرا میں پیاسے جیسے العطش العطش پکارتے ہیں اسی طرح غالب…

Continue Readingآم – انشائیہ

تعلیم – انشائیہ

تعلیم تعلیم زندگی کی سب سے ضروری چیزوں میں سے ایک ہے جو انسان کی زندگی کے ساتھ ہی ساتھ ملک کی بہتری میں بھی ضروری ہے۔ آج کل یہ کسی بھی معاشرے کی نئی پیڑھی کے اچھے مستقبل کے لیے ایک بہت ہی اہم چیز ہے ۔تعلیم زندگی کو…

Continue Readingتعلیم – انشائیہ

نظم و ضبط اور قانون کا احترام

نظم و ضبط سے مراد امور کا انتظام و انصرام اور حسن ترتیب ہے ۔نظم و ضبط زندگی میں کامیابی کی علامت ہے۔ نظم و ضبط کے بغیر انسان کی زندگی میں کامیابی ناممکن ہے۔ ہماری اس کائنات کا پورا نظام نظم و ضبط پر پابند ہے۔ اگر ہم اچھے…

Continue Readingنظم و ضبط اور قانون کا احترام