ادھورے خواب – انشائیہ

ایک روز جب اس کی آنکھ کھلی تو ایک ساعت کے لئے گماں ہوا کہ خواب حقیقت ہو گیا ہے ،گہری نیند سے اچانک جاگنے پر چند لمحے خوف کی کیفیت میں گزارے تھے، بعض اوقات یہ چند لمحے ہی زندگی کا حاصل محسوس ہوتے ہیں۔ اس روز جب آفس…

Continue Readingادھورے خواب – انشائیہ

چارپائی – انشائیہ

عدم سے وجود میں آئے تو آنکھ ایک چارپائی پر کھلی ۔اماں کی گود کے بعد ایک چارپائی ہی تو ایسی تھی جس نے ہمیشہ اپنی محبت کی گود میں سُلایا جبھی سے اِسے ہم اپنی ساری دنیا سمجھنے لگے ۔اماں ہماری ننھی سی جان کو اس کے حوالے کر…

Continue Readingچارپائی – انشائیہ

انا پرستی – انشائیہ

خود پر یقین ہونا قابل تحسین بات ہے لیکن جب نظر ’’خود‘‘تک محدود ہو کر رہ جائے تو غور و فکر کا مسئلہ بن جاتا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ لفظ’’خود‘‘ تو تھا ہی اب ’’میں‘‘ہو چلا،ایک چھوٹے سے جگر میں وہ لفظ سمانے کی ضد جو…

Continue Readingانا پرستی – انشائیہ

بچپن کی کتاب کا ایک ورق

جب میری عمر دس برس ہو گی۔ امی نے سب بہن بھائیوں کے پیسے میرے ہاتھ میں تھما دیے۔ بڑی بہن ہونے کے ناتے میری ذمہ داری تھی کہ میں سب کو شاپنگ کراؤں۔ جھومتے جھامتے باہر نکلے۔ تھوڑی دیر بجٹ پر بالغانہ بحث ہوئی۔ پھر سب آئسکریم کھانے پر…

Continue Readingبچپن کی کتاب کا ایک ورق