کورونہ کا ایٹم بم دنیا کے اکثر ممالک پر گر چکا ہے ۔لوگ گھبراہٹ کا شکار ہیں ۔ اٹلی میں 6 ہزار سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں اور ایسے بہت سے ممالک اس کی زد میں ہیں۔پاکستان کی بات کی جائے تو یہ ایک طرف سے چین اور دوسری طرف ایران کا ہمسایہ ملک ہےاور یہ دونوں ہی کورونہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں جسکی وجہ سے پاکستان میں بھی خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔ آئیے اس حوالے سے کچھ مثبت اور ریسرچ بیسڈ معلومات آپ کے ساتھ شیر کرتے ہیں:
چین کی چار بہترین یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق پاکستان بہت جلد یہ جنگ جیت جائے گا۔ اس کی وجہ اس ریسرچ میں مندرجہ ذیل بتای گی ہے
1) پاکستان میں اپریل کے آخر تک موسم گرم ہوجائیگا 26 ڈگری سے اوپر یہ وائرس انفیکشن کے کابل نہیں رہتا ۔
2) پاکستانی عوام کا (Eating style) کافی صحت مند ہے یہاں کے لوگ سبزیاں اور فروٹ زیادہ استمال کرتے ہیں جو قوت مدافعت کا باعث بنتے ہیں۔
3) یہاں کی مٹی اور اسکا پی ایچ اس وائرس کی نشونما کے لئے موضوع نہیں ہے۔
4) ہوا میں نمی بھی گرمی کے ساتھ بڑھ جائیگی جسکا فائدہ سب سے زیادہ کراچی کو ہوگا کیوں کہ نمی اس وائرس کے لئے زہرِ قاتل ہے۔
اس ریسرچ کی افادیت کا اندازہ مردان میں عمرہ سے واپس انے والے شخص اور اس سے انفیکٹ ہونے والے لوگوں سے لگایا جا سکتا ہے ۔ اس شخص سے ملنے والے 46 لوگوں کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں 39 لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے مگر حیرانی کی بات یہ ہے کے ان میں کسی بھی بندے پر کوئی منفی اثرات نظر نہیں آئے۔ اس کی دو وجو ہات ہو سکتے ہیں
1) یا تو یہ لوگ پہلے سے ہی امیونڈ (immuned) ہیں
2) یا پھر انکی قوتِ مدافعت بہت مضبوط ہے۔
وجہ جو بھی ہو مگر یہ بات واضح ہو رہی ہے کے پاکستان جیسے ملک میں یہ وائرس شائد اتنی تباہی نہ پھیلا سکے جیسے باقی دنیا کے ممالک میں دیکھی گئیی ہے ۔ امید پر دنیا قائم ہے اور امید ہے کے بہت جلد یہ وائرس دنیا سے کوچ کر جاےگا۔ بہر حال اسے حرفِ آخر نہیں سمجھا جا سکتا اور حفاظتی تدابیر کو اپنانا ہی فہم اور عقل کا ثبوت ہے ۔ احتیاط کیجئے اور اپنے پیاروں کو بھی احتیاط کا درس دیں ۔انشااللہ جو بھی ہورہا ہے ایک مثبت صبح کا پیغام دے رہا ہے۔

Qazi Nazeef

Biotechnologist , NUST , Islamabad