کیا پاکستان جیسے ملکوں میں جمہوریت کا کوئی فائدہ ہے

جمہوریت کا مقصد یہ ہے کہ حکومت عوام کی مرضی کے مطابق چلے۔ ہمارے جیسے ملکوں میں جہاں عوام تو کیا پڑھے لکھے دانش ور قسم کے لوگ بھی یہ نہیں سمجھتے کہ قوانین کیا اور کیوں ہیں اور معاملات کا انتظام کیسے چلایا جانا چاہیئے، وہاں حکومت کو عوام کی مرضی کے مطابق چلانا بھلا کہاں ممکن ہو گا؟

Continue Readingکیا پاکستان جیسے ملکوں میں جمہوریت کا کوئی فائدہ ہے

بارش کا پہلا قطرہ کون بنے؟

بادل کے قطروں کے بیچ مکالمہ ہوتا ہے۔ ایک رحمدل قطرہ سب کو کہتا ہے زمین والوں پہ رحم کرو اور کود پڑو کوئی قطرہ زمین کی طرف خوف کی وجہ سے کودنے کو تیار نہیں ہوتا تو آخر وہ قطرہ خود ہی کود پڑتا ہے۔

Continue Readingبارش کا پہلا قطرہ کون بنے؟