اسلام اور سائنس
پچھلے دنوں راقم کی نظروں سے ایک انگریزی جملہ گزرا کہ جو اس تحریر کا شان نزول ثابت ہوا۔۔ جملہ پیش خدمت ہے۔ "Your inability to grasp the science is not a valid argument against it" سائنس دور حاضر میں سر پہ چڑھ کر بولنے والے جادو کی طرح بڑھتی…