جراثیم پر یقین کیسے کریں

میں نے کئی دفعہ ڈاکٹروں کو کہتے سنا ہے کہ وہ جراثیم کے وجود پر یقین نہیں رکھتے، یا دواؤں کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ ایسے بیانات کی بڑی وجہ تعلیمی کیرئر کے دوران رٹے پر انحصار اور تجربے کا فقدان ہے۔ 

Continue Readingجراثیم پر یقین کیسے کریں

کمپنیاں دودھ میں ‘کیمیکل’ ملاتی ہیں تو ہم کیا کریں

کچھ عرصہ پہلے ایک فلم دیکھی تھی جس میں ایک ڈیلوری ٹرک والا غلطی سے ایک آدمی کے گھر کے صحن میں لگے درخت سے ٹرک ٹکرا دیتا ہے۔ درخت مکان پر گرتا ہے جس سے ایک کمرے کی چھت گر جاتی ہے۔ مکان کے مالک کو فلم میں انتہائی کمینہ اور لالچی دکھایا گیا ہے۔

Continue Readingکمپنیاں دودھ میں ‘کیمیکل’ ملاتی ہیں تو ہم کیا کریں

ہم، کورونا وائرس اور میوٹیشنز کا سددِباب (گزشتہ سے پیوستہ)

پچھلے مضمون میں ہم نے جینوم کی نقول کی تیاری کے عمل کے دوران ہونے پیدا ہونے والی میوٹیشنز کا ذکر کیا تھا۔ میوٹیشنز محض غلط تحریر کے سبب ہی نہیں ہوتی ہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی کئی اور عوامل ہیں جو کہ ہم ہوں یا وائرس کسی بھی…

Continue Readingہم، کورونا وائرس اور میوٹیشنز کا سددِباب (گزشتہ سے پیوستہ)

میوٹیشنز، کورونا وائرس اور ڈارون (حصہ اول)

اس وقت دنیا بھر میں  کورونا وائرس کی ایک نئی قسم  ڈیلٹا  (جس کا پورا نام SARS COV2 B.1.617 ہے )  کا غلغلہ مچا ہوا ہے۔ابھی گزشتہ روز ہی ڈان کی ایک خبر کے مطابق راول پنڈی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس ڈیلٹا وائرس سے…

Continue Readingمیوٹیشنز، کورونا وائرس اور ڈارون (حصہ اول)