شجر کہانی، علم محبت اور گیان کا سفر

شجر کہانی صرف درختوں سے مکالمہ ہی نہیں،ادبی مٹھاس،ستھرے شعری ذوق،اہم تاریخی واقعات،سیاسی وسماجی شعورکی بڑی اعلیٰ مثال ہے،جو پڑھنے والے کا دامن گوناگوں علمی تحیرات سے بھر دیتی ہے،اور آدمی اس طلسم ہوش ربا کے سحر میں عرصہ دراز تک مقید رہتاہے۔

Continue Readingشجر کہانی، علم محبت اور گیان کا سفر

کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

گو کہ کالج پہنچنے تک ان کی تربیت ہو جانی چاہیے تھی لیکن ہو سکتا ہے انہیں ایسے اساتذہ ایسے والدین میسر نا آئے ہوں جو انہیں یہ بتا سکتے کہ کوئی انسان اگر خوبصورت ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی کمال نہیں، نا ہی یہ اس کی ذات کی کوئی خوبی ہے اور اگر کوئی چھوٹے قد کا یا موٹا یا کالا یا معذور ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی قصور نہیں

Continue Readingکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

جیمز ویب دوربین

سنہ 1608 سائنس کی تاریخ کا ایک اہم سال تھا- اس سال ایک ولندیزی (Dutch) عینک بنانے والے نے دوربین ایجاد کی- شروع شروع میں دوربین کو محض تفریح کے لیے استعمال کیا جاتا تھا یا پھر بحری قزاق اسے دور سے آتے بحری جہازوں کو دیکھنے کے لیے استعمال…

Continue Readingجیمز ویب دوربین

زمین کے گرد سوئیوں کے گھیرے

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ زحل سیارہ شمسی سیاروں میں سب سے مختلف نظر آتا ہے کیونکہ اس کے گرد rings ہیں- یہ رِنگز دراصل برف اور چٹانوں کے چھوٹے بڑے ٹکڑے ہیں جو زحل کے گرد تیزی سے گردش کر رہے ہیں- بعض اوقات لوگ یہ سوال…

Continue Readingزمین کے گرد سوئیوں کے گھیرے