خواب دیکھنے والی عورتیں – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

سیاست دان مجبور ہوتے ہیں کہ وہ ایسے پراجیکٹس شروع کریں جو ووٹر کو ووٹنگ بوتھ پر جاتے ہوئے نظر بھی آئیں۔ جس سیاست دان نے چند سالوں میں واضح نظر آنے والے کام کیے اسی کو ووٹ ملیں گے۔ تو ایسے میں بیس سال بعد یا الیکشن سے کچھ ہی دیر بعد مکمل ہونے والا منصوبہ بھی فضول ہے۔

Continue Readingخواب دیکھنے والی عورتیں – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

سیاست کی تعریف – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

مہنگائی کو کم کرنے کے اور بھی طریقے ہو سکتے ہیں لیکن ہماری حکومت اس طریقے کو زیادہ پسند کرتی ہے۔ ہمیں بے روزگاری والا حل پسند ہے۔ کہ اگر افراط زر زیادہ ہے اور اشیا کی قلت ہو رہی ہے تو لوگوں کی نوکریاں ختم کر کے ان کی زندگی تباہ کر دو۔ یعنی یہ معاش اور معاشرت میں ردوبدل کی ایک کوشش ہے۔

Continue Readingسیاست کی تعریف – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

منٹگمری میں بغاوت

"نہیں" اس کے کپکپاتے ہونٹوں سے صرف اتنا ہی نکل سکا تھا۔ وہ روز روز کی ذلت اور تحقیر سے تنگ آ چکی تھی۔ اسے اپنے انکار کی جو قیمت چکانی پڑے گی، اسے اچھی طرح معلوم تھا لیکن اب وہ مزید برداشت کرنے کو تیار نہ تھی۔ وہ کئی…

Continue Readingمنٹگمری میں بغاوت

گندا خون – یوجینکس کی کہانی

یوجینکس کی تحریک کا مقصد انسانوں کی بہتر نسل پیدا کرنا تھا بالکل ویسے جیسے آپ زیادہ تیز دوڑنے والے ریس کے گھوڑے یا زیادہ اون والی بھیڑیں پیدا کرتے ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو نسل بڑھانے کی اجازت ہو گی اور دوسروں کو نہیں۔ اگر آپ گھڑ دوڑ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ سست گھوڑوں کو بچے پیدا کرنے کی اجازت تو نہیں دیں گے۔ یعنی یہ معاملہ کنٹرول کرنے کا ہے اور یہاں بات پیدائش کو کنٹرول کرنے کی ہو رہی ہے۔

Continue Readingگندا خون – یوجینکس کی کہانی